¡Sorpréndeme!

امریکہ میں منشیات کے استعمال میں اضافہ

2017-10-20 1 Dailymotion

امریکہ میں افیون ملی ادویات اور منشیات کا استعمال اس قدر وسیع پیمانے پر عام ہے کہ ماہرین اسے ایک وبا قرار دے رہے ہیں۔ امریکہ میں اب پہلی بار 2009 سے 2015 کے دوران اسپتالوں کا ڈیٹا جمع کرکے رپورٹ ترتیب دی گئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ مسئلہ کس قدر جان لیوا ثابت ہو رہا ہے۔