ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کی فوج کو ہتھیار فروخت کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ اسے فوج کے ہاتھوں سینکڑوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل کے شواہد ملے ہیں۔ روہنگیا کی مدد کے لیے واشنگٹن میں کیا تجاویز پیش کی جا رہی ہیں۔ بتا رہی ہیں سحر۔