¡Sorpréndeme!

دہلی میں آتش بازی کے بغیر دیوالی

2017-10-18 4 Dailymotion

دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ کل جب دنیا بھر میں بسنے والے ہندو دیوالی منائیں گے۔دہلی کے باسیوں کو یہ تہوار آتش بازی کے بغیر منانا ہوگا کیونکہ بھارت کی سپریم کورٹ نے شہر اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں پٹاخوں کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے۔ کیوں؟ بتا رہی ہیں رتول جوشی۔