افغانستان میں امن کا سیاسی راستہ تلاش کرنے کے لیے چار ملکی گروپ کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا اور نہ ہی اگلے اجلاس کی کوئی تاریخ طے کی گئی۔ پاکستان، افغانستان، چین اور امریکہ کے نمائندے تقریبا ڈیڑھ سال بعد مذاکرات کے لیے عمان میں جمع ہوئے تھے۔ محمد اشتیاق بتا رہے اس رپورٹ میں۔