کوئٹہ میں پولیس کے ایک ٹرک پر ایک خودکش کار حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔