نیو یارک میں ایک ایسی جگہ ہے جہاں 100 مختلف ملکوں کے طالب علم ایک چھت کے نیچے رہتے ہیں۔ وہ ایک دوسرے سے کیا کچھ سیکھتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔