¡Sorpréndeme!

چوبیس گھنٹے میں چار ڈرون حملے

2017-10-17 5 Dailymotion

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 مبینہ ڈرون حملے کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 31 افراد کے ہلاک ہونے اور جماعت الاحرار کے سربراہ عمر خالد خراسانی کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کی حدود میں کوئی حملہ نہیں ہوا۔