اکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں شاداب خان مین آف دی میچ قرار دیا گیا، شاداب کے بقول بابر اعظم نے کہا کہ ’’میں سینچری کرتا جاؤں گا، مین آف دی میچ کوئی اور ہوتا جائے گا اور پاکستان میچ جیتتا جائے گا۔‘‘