¡Sorpréndeme!

خواتین میں نشہ کے استعمال میں اضافہ

2017-10-16 3 Dailymotion

دنیا کے کئی ملکوں میں خواتین میں نشہ آور اشیا کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے اور متاثرہ خواتین کی بحالی کی راہ میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟ دیکھتے ہیں وردہ خلیل کی اس رپورٹ میں۔