¡Sorpréndeme!

امریکہ: جنگل میں لگنے والی آگ

2017-10-16 2 Dailymotion

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگنے والی آگ سے 31 افراد ہلاک اور 400 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بیس مختلف مقامات پر لگنے والی آگ آٹھ کاونٹیز میں پھیل گئی۔ آگ سے پینتیس ہزار عمارتیں تباہ، جبکہ دو لاکھ ایکٹر کا رقبہ جل کر راکھ ہوگیا ہے۔