¡Sorpréndeme!

دوسروں کو چانس دینا بھی ملک کی خدمت ہے: شعیب ملک

2017-10-16 1 Dailymotion

پاکستان کی قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ اپنی فارم برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور ان کی خواہش کہ وہ 2019ء کا ورلڈ کپ کھیلیں۔ شعیب دبئی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرر رہے تھے۔ اس میچ میں شعیب ملک نے 61 گیندوں پر 81 رنز بنائے تھے۔