¡Sorpréndeme!

ہم پاکستان کو امن کا مرکز بنانا چاہتے ہیں: احسن اقبال

2017-10-13 1 Dailymotion

پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال ان دنوں واشنگٹن میں ہیں۔ وائس آف امریکہ کے اسد حسن سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ’’مغویوں کی بازیابی کے معاملے سے دو طرفہ تعاون کی اہمیت واضح ہوتی ہے‘‘۔ انہوں نے مزید کیا کہا۔ آئیے سنتے ہیں۔