¡Sorpréndeme!

طالبان سے رہائی کے بعد، جوشوا بوئیل کے والدین کی میڈیا سے گفتگو

2017-10-13 3 Dailymotion

پانچ سال تک طالبان کی قید میں رہنے کے بعد جمعرات کو پاکستان کے قبائلی علاقے سے بازیاب کرائی گئی امریکی خاتون، اُن کے کینیڈین شوہر اور تین بچے پاکستان سے روانہ ہوگئے ہیں۔ جوشوا بوئیل کے والدین نے کینیڈا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا کہا۔ آئیے ملاحظہ کیجئے