ٹرمپ انتظامیہ میں کئی اعلیٰ عہدوں پر فوجی پس منظر رکھنے والے عہدیداروں کی تعیناتی امریکی انتظامیہ اور اس کی پالیسیوں پر بڑھتے ہوئے فوجی اثر و رسوخ کی اطلاعات تحفظات کا باعث بن رہی ہے۔ انتظامیہ میں فوجی پس منظر رکھنے والے افراد کی یہ موجودگی خارجہ پالیسی کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟