دو ہفتے کے مارچ کے بعد اسرائیلی اور فلسطینی خواتین مغربی کنارے سے اتوار کو یروشلم پہنچیں. ومن ویج پیس مومنٹ کے زیرِ اہتمام اس مارچ میں ہزاروں خواتین نے حصہ لیا جن کا ایک ہی مطالبہ ہے، امن معاہدہ۔