¡Sorpréndeme!

اسلام آباد: سزائے موت کے خاتمے کا عالمی دن

2017-10-10 2 Dailymotion

نسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم ایک غیر جانبدار تنظیم ’ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان‘ نے 10 اکتوبر کو سزائے موت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ ملک میں موت کی سزا ختم کی جائے۔ رپورٹ دیکھئے۔