سپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلن مسک نے چاند اور مریخ کے سفر کیلئے نظر ثانی شدہ منصوبے کا اعلان کر دیا جس میں زمینی سفر کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ جلد ہی نیویارک سے لندن تک کا ہوائی سفر 29 منٹ میں مکمل کر سکیں گے، کیسے؟ یہاں دیکھیں۔