امریکہ میں گزشتہ ایک عشرے کے دوران فائرنگ کے واقعات سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جو دکھ اور غصے کا باعث رہی ہیں؛ ساتھ ہی، اقدام کرنے کے مطالبات زور پکڑتے رہے ہیں۔ مگر اس کے باوجود، کانگریس نے گن کنٹرول کے بارے میں کوئی قانوں منظور نہیں کیا۔ آئیے دیکھتے ہیں یہ رپورٹ۔