کیلیفورنیا میں ایک نوجوان کو ایک گھر کے باہر بٹوہ پڑا ملا جس میں 1500 ڈالر تھے۔ نوجوان نے وہ بٹوہ گھر والوں کو لوٹا دیا۔