کسی بھی معاشرے کے مسائل اور سیاست میں آنے والے اتار چڑھاو کو ایک کارٹون آرٹسٹ مزاح کے انداز میں عوام کے سامنے پیش کرتا ہے۔ لاہور میں پہلی بار کارٹونسٹس کو کارٹون آرٹ کی ایک نمائش میں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کا موقع ملا۔