¡Sorpréndeme!

نوجوان دہشت گردوں کے نشانے پر

2017-10-02 1 Dailymotion

پاک افغان خطہ ہو یا دنیا کا کوئی اور ملک۔ جب دہشت گردی یا پرتشدد واقعات کی اطلاعات سامنے آتی ہیں تو اکثر میں نوجوان ہی ملوث پائے جاتے ہیں۔ اس لئے، ماہرین کے نزدیک نوجوان ہی پر تشدد و انتہا پسندی کے خلاف ایک قوت بن سکتے ہیں۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔