¡Sorpréndeme!

لاس ویگاس فائرنگ کا آنکھوں دیکھا حال

2017-10-02 3 Dailymotion

جب اتوار کی شب لاس ویگاس کے ایک میوزک کنسرٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تو وائس آف امریکہ کے رونی ڈکن وہاں موجود تھے۔ انہوں نے اس بارے میں اردو سروس کے ٹی وی شو ویو 360 میں بات کی۔ آئیے سنتے ہیں۔