¡Sorpréndeme!

کھیل کے ذریعے آنکھ کا علاج

2017-09-28 1 Dailymotion

بعض اوقات جسمانی ورزش اتنی ہی تکلیف دہ ہو سکتی ہے جتنا وہ زخم جس کے علاج کے لیے اس کا استعمال کیا جا رہا ہو۔ لیکن ہم آپ کو لے چلتے ہیں ایک ایسے کلینک پر جہاں کھیل سے علاج کیا جاتا ہے۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔