¡Sorpréndeme!

سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت

2017-09-28 2 Dailymotion

سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر زبردست ریکشن سامنے آ رہا ہے جو زیادہ تر مثبت ہے۔ یہ اجازت سعودی خواتین کے لیے کیا اہمیت رکھتی ہے۔ آیئے ان سے جانتے ہیں جنہوں نے اس کے لیئے جدو جہد کی۔