¡Sorpréndeme!

لاہور کے شاہی حمام میں ریسٹورنٹ

2017-09-27 5 Dailymotion

لاہور شہر میں صدیوں پرانا ایک تاریخی شاہی حمام ہے جسے کئی سالوں کی محنت کے بعد بحال کر کے سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ اور اس کی رونقیں بڑھانے کے لیے اسے ایک ریسٹورنٹ کا روپ دیا جا رہا ہے۔مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔