¡Sorpréndeme!

برطانوی بحریہ نے ڈوبتی کشتی پر سوار فیملی کو بچا لیا

2017-09-25 1 Dailymotion

برطانوی شاہی بحریہ نے پورٹو ریکو کے قریب ایک کشتی سے، جو ڈوب رہی تھی، ایک عورت اور اس کے دو بچوں کو بچا لیا۔