¡Sorpréndeme!

روسی جنگی ہیلی کاپٹر نے تماشائیوں پر راکٹ گرا دیا

2017-09-25 1 Dailymotion

بیلاروس میں روس کی جانب سے نیٹو فوج کے خلاف دفاع کے لئے بڑے پیمانے پر جاری مشقوں کے دوران ایک روسی ہیلی کاپٹر نے غلطی سے تماشائیوں پر راکٹ پھینک دیا۔ کئی روسی آن لائن خبروں کی ویب سائٹس کے مطابق، حادثے میں تین افراد زخمی اور دو گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔