بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی معاونت بند کرے، خاقان عباسی
2017-09-22 3 Dailymotion
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات صرف اس صورت میں ہو سکتے ہیں جب بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں کی معاونت کرنا ترک کر دے۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔