¡Sorpréndeme!

امریکہ اور پاکستان کے تعلقات بہت مضبوط ہیں:ہلینا وائٹ

2017-09-22 2 Dailymotion

امریکی محکمہ خارجہ کی جنوبی ایشیا کے لیے ترجمان ہلینا وائٹ نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات بہت مضبوط ہیں اور 70 سال پرانے ہیں۔