¡Sorpréndeme!

خواجہ سراؤں کے لیے مفت کپڑے اور جوتے

2017-09-20 3 Dailymotion

ٹرانسجنڈر یا خواجہ سرا وہ طبقہ ہے جو عام طور پر دوسروں کے رحم و کرم پر ہوتا ہے۔ لیکن، آج ہم آپکو ملوا رہے ہیں لاہور کے کچھ ایسے خواجہ سراؤں سے جو اپنی ہی نہیں کئی اور لوگوں کی مدد بھی کر رہے ہیں۔ کس طرح؟ آئیے دیکھتے ہیں۔