¡Sorpréndeme!

افغان صدر کے جنرل اسمبلی میں بیان کا خیر مقدم

2017-09-20 1 Dailymotion

پاکستان کے سیاسی اور سفارتی حلقوں نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان کو مذاکرات کی پیش کش کا خیر مقدم کیا ہے۔