¡Sorpréndeme!

شہداء کے عزیزوں کو خراج تحسین

2017-09-19 2 Dailymotion

دہشت گردی کے خلاف جاری لڑائی میں پاکستانی فوج کے اہل کاروں نے بے انتہا جانی قربانیاں دی ہیں، اور بے شمار شہری ہلاک ہوئے ہیں، جن میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات سر فہرست ہیں۔ سکیورٹی اداروں کا ایثار کا جذبہ دیدنی ہے۔ رپورٹ میں شہدا کے عمر رسیدہ والدین کو دکھایا گیا ہے۔ رپورٹ دیکھئے۔