کراچی میں کئی دہائیوں سے مقیم روہنگیا آبادی شناختی دستاویزات نہ ہونے کے باعث کئی مسائل کا شکار ہے، جن میں سے ایک صحت کی بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی بھی ہے۔ اس معاملے میں قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں۔ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔