میامی پولیس اہل کاروں اور فائر فائٹر کارکنان نے سمندری طوفان 'ارما' کے نتیجے میں گرنے والے کرین کے بعد، متاثرہ علاقے کے گرد و نواح کو خالی کرا لیا۔ طوفان سے کرین کا اوپر والا حصہ ٹوٹ کر لٹک گیا؛ لیکن، زمین پر نہیں گرا تھا۔