¡Sorpréndeme!

اینڈی فلاور کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

2017-09-18 1 Dailymotion

ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور نے لاہور میں قائم نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا اور اس کے مختلف حصے دیکھے۔ مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے