¡Sorpréndeme!

امریکہ میں پاکستانی اور بھارتی نوجوانوں کی پہلی محبت

2017-09-14 2 Dailymotion

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو امریکہ میں رہنے والے پاکستانی اور بھارتی نوجوانوں کو قریب لا رہا ہے۔ ان سے ہمیں ملوا رہی ہیں شونالی سین، لاس اینجیلیس سے۔