¡Sorpréndeme!

بھارتی کشمیر میں پیلٹ گن کا استعمال بند کیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

2017-09-13 3 Dailymotion

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں مظاہرین پر پیلٹ شارٹ گن کے استعمال پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے مطابق، پیلٹ شارٹ گن کا استعمال علاقے میں سینکڑوں لوگوں کی ہلاکت، انہیں نابینا یا معذور بنانے کا باعث بنا ہے۔