¡Sorpréndeme!

امریکی شخص نے بہترین ٹرِک کا مقابلہ جیت لیا

2017-09-13 2 Dailymotion

امریکی شخص نکولائی روگیٹکن نے جرمن شہر نیورمبرگ میں اس سال کا بہترین ٹرِک کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ 21 سالہ نکولائی نے جمپ کرنے کے مرحلے پر 1440 کورک موو بنا کر یہ مقابلہ جیتا۔ دوسرے نمبر پر ایمل جوہن سن رہے جنہوں نے سٹریٹ کورس کے دوران سبقت حاصل کی تھی۔