¡Sorpréndeme!

فلوریڈا: ایک سو سال میں شدید ترین طوفان

2017-09-12 3 Dailymotion

میامی کے ڈاؤن ٹاؤن علاقے بریک ٹیل میں متعدد سڑکیں اتوار کے روز پانی میں ڈوبی رہیں اور وہاں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش جاری تھی۔ اس علاقے میں ایسا شدید طوفان گزشتہ ایک سو سال کے دوران نہیں دیکھا گیا۔ اس طوفان کے مرکزی مقام سے باہر نکلنے والی ہواؤں کی رفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹے تک پہنچ گئی۔