¡Sorpréndeme!

لاہور میں میچ سے قبل ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کی مشق

2017-09-12 4 Dailymotion

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان منگل کو ہونے والے پہلے میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تربیتی مشق کی۔ حکام کے مطابق میچ کے موقع پر اسٹیڈیم کے ارد گرد 80 مقامات پر ریسکیو 1122 کے سیکڑوں اہلکار، 20 ایمبولینس اور سات فائر ٹینڈر تعینات کیے جائیں گے