¡Sorpréndeme!

پاکستان کو دہشت گردی کےخلاف جنگ میں حصہ لینا مہنگا پڑا؟

2017-09-11 2 Dailymotion

نائین الیون دہشت گرد حملوں کے بعد امریکی سربراہی میں ایک اتحاد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع کی ۔امریکہ کا حلیف ہونے کے ناطے پاکستان کو بادل ناخواستہ اس جنگ کا حصہ بننے کا فیصلہ کرنا پڑا ۔پاکستان کا دعویٰ ہے کہ اس جنگ میں حصہ لینا اسے مہنگا پڑا۔تاہم بعض تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کو اس وقت عسکری فرنٹ سے کہیں بڑا چیلنج سفارتی فرنٹ پر درپیش ہے۔ مزید تفصیل اسلام آباد سے محمد اشتیاق کی اس رپورٹ میں