¡Sorpréndeme!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون کی قدافی اسٹیڈیم میں پریکٹس

2017-09-11 5 Dailymotion

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون نے پریکٹس کی۔ پریکٹس میں دونوں ٹیموں کے بلے بازوں اور بالروں نے حصہ لیا۔ دونوں ٹیموں کے لیے الگ الگ نیٹ لگائے گئے۔ پاکستان ٹیم نے کیچ پریکٹس اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی۔