پاکستان کی کرکٹ ٹیم آزادی کپ میں ورلڈ الیون کے خلاف مقابلے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں اپنی پریکٹس جاری رکھے ہوئے ہے۔ لاہور میں 12 ستمبر سے شروع ہونے والے ان مقابلوں کے لیے کھلاڑیوں اور شائقین میں بڑا جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ رپورٹ کنور رحمان خان