سیف علی خان کی نئی فلم’ شیف ‘ کا ٹریلر ریلز ہوگیا ہے۔ یہ فلم ہالی وڈ میں 2014 میں بننے والی فلم شیف کا ری میک ہے۔ فلم کے ٹریلر سے لگتا ہے کہ فلم کی کہانی میں باپ اور بیٹے کے رشتے کو موضوع بنایا گیا ہے۔