پاکستان میں سال دو ہزار سولہ کے دوران تیزاب پھینکنے کے کم و بیش 75 واقعات ریکارڈ کیئے گئے۔ ان میں سے 70 فیصد میں نشانہ خواتین بنیں۔ عُمر قید کی سزا اور بھاری جُرمانے کے باوجود جُرم کرنے والے بے قصور لڑکیوں کی زندگی کیسے تباہ کر دیتے ہیں۔ جانتے ہیں لاہور سے اس رپورٹ میں۔