¡Sorpréndeme!

پورٹ لینڈ میں لگنے والی آگ

2017-09-08 1 Dailymotion

امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں لگنے والی آگ کی چوبیس گھنٹوں کی ویڈیو کو چند سیکنڈ میں سمیٹ لیا گیا۔ شبہ کیا جا رہا ہے کہ یہ آگ ایک پندرہ سالہ بچے کی جانب سے آتش بازی کی کوشش میں لگی۔