جنوبی افریقہ کے شہر جوہنس برگ میں موسیقی کے ایک شیدائی کی یاد میں، جسے قتل کر دیا گیا تھا، رقص اور موسیقی کی ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی ایک تعداد شریک ہوئی۔