ہیوسٹن میں طوفان ہاروی کے متاثرین کے لیے مساجد کے دروازے کھول دیئے گئے
2017-09-05 1 Dailymotion
ہیوسٹن میں مسلمان طوفان ہاروی کے متاثرین کی نہ صرف دل کھول کر مدد کر رہے ہیں۔ بلکہ انہوں نے اپنی مساجد کے دروازے بھی ان کے لئے کھول دیئے ہیں۔ امریکی مسلمانوں کے اس عمل نے ایک ایسی کمیونٹی کو اعتماد دیا ہے جو اپنا بہت کچھ کھو چکی ہے۔