لگتا ہے پیمرا بھی عید شو کی چھٹیاں منا رہا ہے.نہیں تو کم سے کم ٹی وی چینل سے پوچھتا یہ عید شو ہے یا تو کچھ اور،دیکھئے کیا ہو رہا ہے