¡Sorpréndeme!

لاہورمیں عید پر قربانی کے جانوروں کی فروخت

2017-09-01 3 Dailymotion

پاکستان میں عید الاضحی کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگ دیہی علاقوں سے بڑے شہروں میں اپنے جانور فروخت کرنے آتے ہیں۔ لاہور میں بھی نہ صرف پنجاب بلکہ بلوچستان اور خیبرپختونخواہ سے بھی قربانی کے جانور فروخت کرنے والوں نے ڈیرہ ڈالا ہے۔۔ ان کی عید کیسی ہوگی۔ آیئے دیکھتے ہیں۔